وولف انعام
وولف انعام (انگریزی: Wolf Prize) ایک بین الاقوامی اعزاز اسرائیل میں دیا جاتا ہے۔ یہ 1978ء کے بعد سے زندہ شخصیات کو مختلف فنون میں شاندار کارکردگی "بنی نوع انسان کے مفاد میں کامیابیوں اور دوستانہ تعلقات پر ... قومیت، نسل، رنگ،مذہب، جنس یا سیاسی نظریات سے قطع نظر" دیا جاتا ہے۔
وولف انعام Wolf Prize | |
---|---|
اعزاز برائے | شاندار کارکردگی: زراعت، کیمیا، ریاضی، طب، طبیعیات، اور فنون۔ |
ملک |
![]() |
پیش کردہ | وولف فاؤنڈیشن |
اعزازیہ | 100,000 امریکی ڈالر |
سال اجرا | 1978ء |
باضابطہ ویب سائٹ | http://www.wolffund.org.il/ |
مزید دیکھیے
- List of prizes, medals, and awards
- Wolf Prize in Agriculture
- Wolf Prize in Arts
- Wolf Prize in Chemistry
- Wolf Prize in Mathematics
- وولف انعام برائے طب
- وولف انعام برائے طبیعیات
حوالہ جات
- Harris، Margaret (November 2010). "Gongs away". Physics World (Bristol: Institute of Physics Publishing) 23 (11): 46–47.
بیرونی روابط
- "وولف فاؤنڈیش عمومی معلومات"۔ Wolf Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-24۔
- "وولف فاؤنڈیش، بانیان اور مخیر شخصیات"۔ وولف فاؤنڈیش۔ مورخہ 1 اگست 2007 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-24۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.