ولیم گوپالاوا

ولیم گوپالاوا (انگریزی: William Gopallawa) (سنہالی: විලියම් ගොපල්ලව, تمل: வில்லியம் கோப்பல்லாவ) 1962ء سے 1972ء تک سیلون کے آخری گورنر جنرل 1972ء میں سیلون کی آزادی کے اعلان کے بعد وہ سری لنکا کے پہلے صدر بنے۔

ولیم گوپالاوا
 

مناصب
صدر سری لنکا  
دفتر میں
22 مئی 1972  – 4 فروری 1978 
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (5  )  
دفتر میں
16 اگست 1976  – 4 فروری 1978 
حواری بومدین  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1897  
ماتالے  
وفات 31 جنوری 1981 (84 سال) 
کولمبو  
شہریت سری لنکا  
جماعت آزاد  
اولاد مونٹی گوپالاوا  
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ انتھونی کالج، کینڈی  
پیشہ سفارت کار ، سیاست دان  
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل  

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.