ولایت منستیر

ولایت منستیر تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 1،019کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 456،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام منستیر ہے۔

منستر، تیونس
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.