وان ورلڈ پینز ہال
وان ورلڈ پینز ہال (انگریزی: Von World Pens Hall) نیکوسیا، قبرص میں ایک عجائب گھر ہے۔ یہ خاص طور پر اقلام اور دیگر تحریری آلات کے لیے مختص ہے۔ [1]
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.