وادی بمبوریت
وادی بمبوریت پاکستان کے ضلع چترال کی وادی کالاش میں واقع ایک علاقہ ہے جس میں کالاش کافر آباد ہیں۔ ازمنہء قدیم میں کالاش وادیوں، بریر، رومبور اور بمبوریت کو کافرستان کہا جاتا تھا۔ اب ان وادیوں کو کالاش کہا جاتا ہے-
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.