واجد علی خان برکی

واجد علی خان برکی پاکستان کے ایک سابق جرنل اور ایوب خان کے وزیر صحت رہے ہیں۔ وہ ایوب خان کے نہایت قریبی تھے۔ آج تک اسلام آباد میں برکی، ایوب اور نواب کالا باغ کے خاندان پاس پاس رہتے ہیں۔ وہ پاکستانی کرکٹ کھلاڑی جاوید برکی کے والد ہیں۔

واجد علی خان برکی
پیدائشی نام Army Surgeon Sahib
پیدائش 1900
وفات 1988
وفاداری  پاکستان
سروس/شاخ  پاکستان فوج
سالہائے فعالیت 1928-1968
درجہ لیفٹیننٹ جنرل
یونٹ Pakistan Army Medical Corps
Commands held Pakistan Army Medical Corps
آرمی میڈیکل کالج
کمبائنڈ ملٹری اسپتال
Ministry of Health
مقابلے/جنگیں دوسری جنگ عظیم
پاک بھارت جنگ 1947
پاک بھارت جنگ 1965ء
اعزازات Order of the British Empire
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.