نیلور ضلع

نیلور ضلع : آندھرا پردیش کے 13 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ یہ مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس ضلع کو شری پوٹی سری راملو ضلع بھی کہتے ہیں۔

ضلع نیلور
నెల్లూరు జిల్లా
آندھرا پردیش کا ضلع

آندھرا پردیش میں محل وقوع
ملک بھارت
ریاست آندھرا پردیش
انتظامی تقسیم نیلور ضلع
صدر دفتر نیلور
تحصیلیں 46[1]
حکومت
  لوک سبھا حلقے Nellore
  اسمبلی نشستیں 10
رقبہ
  کل 13,076 کلو میٹر2 (5,049 مربع میل)
آبادی (2011)
  کل 2,966,082[2]
  شہری 29.07%
آبادیات
  خواندگی 69.15%
  جنسی تناسب 986
اہم شاہراہیں NH 5
متناسقات 14°26′N 80°0′E
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ

حوالہ جات

  1. "District - Guntur"۔ Andhra Pradesh Online Portal۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2014۔
  2. "Nellore district profile"۔ Andhra Pradesh State Portal۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.