نیر مدنی
پاکستان کے ممتاز شاعر اور تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما نیر مدنی بستی گولیمار،کراچی کے بانیوں میں سے ہیں- نیر مدنی نے انڈیا کے شہر کانپور اور الہ آباد سے کراچی ہجرت کی اور یہاں قادریہ مسجد کے نام سے گولیمار میں ایک چھوٹی سی مسجد کی بنیاد رکھی۔ یہ مسجد آج بھی گلبہار کے مرکزی بازار میں موجود ہے- نیرمدنی 12 اگست 1983 کو انتقال کر گئے.
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.