نہروان
نہروان (عربی میں نہروان ) عراق کے شمال میں ایک شہر ہے۔ یہ زراعت اور آثار قدیمہ کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کسریٰ کے زمانے کے آثار موجود ہیں۔ خوارج سے علی المرتضی نے نہروان میں جنگ کی، نہروان بغداد کے قریب ایک شہر ہے،خوارج ایک گمراہ فرقہ ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ جو شخص گناہ صغیرہ کا مرتکب ہو یا مستحب کا تارک ہو وہ بھی کافر ہے،
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.