نڑمی ڈھن

نڑمی ڈھن (نڑمی جھیل ) یا کھنڈوعہ جھیل ایک سیاحتی مقام ہونے کی وجہ بہت مشہور ہے۔یہ آج کل سویک لیک(Swaik Lake) یا سویک جھیل سے شہرت حاصل کر چکی ہے[1] یہ قدرتی آبشار اور تازہ پانی کی ندی ہے۔

کھنڈوعہ جھیل
جھیل
Khandowa Lake
کھنڈوعہ جھیل
کھنڈوعہ کا مقام (سرخ) پنجاب، پاکستان میں
متناسقات: 32°44′08″N 72°43′21″E
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع ضلع چکوال
تحصیل تحصیل

معنی

یہ مقامی نام ہے جس کا مطلب ہے۔ یہ بہت گہری جھیل ہے جو ایک چشمے کی شکل میں ہے۔ یہ وادی مہاڑ (مقامی نام) کے بیچوں بیچ واقع ہے۔

محل وقوع

نڑمی کی جھیل یہ ایک خوبصورت جھیل ہے یہ ضلع چکوال پنجاب، پاکستان کی موٹر وے ایم 2 کے قریب ایک نئی دریافت ہے جہاں لوگ سیر وتفریح کے لیے جاتے ہیں کچھ عرصہ پہلے تک دشوار گزار راستوں سے جانا مشکل تھا اب لوگ اپنی ٹرانسپورٹ وغیرہ سے یہاں پر جاتے ہیں یہ کلرکہار سے 7کلومیٹر اور کھنڈوعہ سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہ کھنڈوعہ کی حدود میں واقع ہے۔

حوالہ جات

تصاویر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.