نوری
نوری ایک پاکستانی راک بینڈ ہے۔ نوری دو افراد، علی نور اور علی حمزہ، پر مشتمل ہے۔ نوری نے حال ہی میں اپنی دوسری البم پیش کی ہے۔ جس کا نام 'پیلی پتی اور راجا جانی کی گول دنیا' ہے۔ اپنے منفرد انداز اور شاعری کی وجہ سے نوری نوجوان نسل میں بہت مقبول ہے۔
نوری | ||
---|---|---|
فنکار موسیقی | ||
ابتدا | لاہور، پاکستان | |
اصناف موسیقی | پاپ راک | |
پیشہ | گلوکار گیت نگار موسیقار | |
سرگرم دور | ؟؟؟؟ء تا حال | |
ریکارڈنگ کمپنی | ؟؟؟؟ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.