نواز الدين صدیقی

نواز الدين صدیقی ایک بھارتی فلم اداکار ہیں۔[2] جو بہت سی بالی وڈ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ جیسے بلیک فرائیڈے(2004)، نیو یارک (2009)، پیپلی لائیو (2009)، کہانی (2010) وغیرہ۔ 

نواز الدين صدیقی
(ہندی میں: नवाज़ुद्दीन सिद्दीकी) 
نواز الدين صدیقی گینگز آف واسی پور میں
نواز الدين صدیقی گینگز آف واسی پور میں

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1974 ء
بڈھانہ [1] 
شہریت بھارت  
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول  
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
اعزازات
IMDB پر صفحہ 

اہم فلمیں

  • (2014) بدلہ پور
  • (2015) کک - شیو گجرا
  • (2013) آتما  -  ابھے[3][4]

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.