نو مینز لینڈ (2001ء فلم)

نو مینز لینڈ (No Man's Land) (بوسنیائی: Ničija zemlja) بوسنیائی جنگ کے وسط سے متعلق 2001ء میں بننے والی ایک فلم ہے۔ یہ بوسنیائی مصنف اور ڈائریکٹر دانیس تانوویچ مثالی فلم ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا، سلووینیا، اطالیہ، فرانس، بیلجیم اور مملکت متحدہ کی کمپنیوں کی مشترکہ پیشکش ہے۔ فلم نے 2001ء میں اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین غیر ملکی زبان فلم جیتا۔

نو مینز لینڈ
No Man's Land
ڈی وی ڈی غلاف
ہدایت کار دانیس تانوویچ
پروڈیوسر Cédomir Kolar
Marc Baschet
Frédérique Dumas-Zajdela
تحریر دانیس تانوویچ
ستارے برانکو دوریچ
رینے بیتورایاتس
فیلیپ شوواگوویچ
موسیقی دانیس تانوویچ
سنیماگرافی Walther vanden Ende
ایڈیٹر Francesca Calvelli
پروڈکشن
کمپنی
Fabrica[1]
Man's Films
Studio Maj
تقسیم کار اوشن فلمز (فرانس)
رائی سنیما (اطالیہ)
یونائیٹڈ آرٹسٹس (ریاستہائے متحدہ)
تاریخ اشاعت
  • 19 ستمبر 2001ء (2001ء-09-19) (فرانس)
  • 28 ستمبر 2001ء (2001ء-09-28) (اطالیہ)
  • 10 اکتوبر 2001ء (2001ء-10-10) (بیلجئیم)
  • 6 نومبر 2001ء (2001ء-11-06) (سلوینیا)
  • 17 مئی 2002ء (2002ء-05-17) (مملکت متحدہ)
دورانیہ
98 منٹ
ملک بوسنیا و ہرزیگووینا
فرانس
سلووینیا
اطالیہ
مملکت متحدہ
بیلجیم
زبان انگریزی
فرانسیسی
بوسنیائی
کروشیائی
سربیائی
جرمن
بجٹ فرانسیسی فرانک 14 ملین
باکس آفس امریکی ڈالر4,858,869[2]

ستارے

حوالہ جات

  1. "No Man's Land - Trailer"۔ fabrica.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-04۔
  2. No Man's Land باکس آفس موجو (Box Office Mojo) پر

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.