نمونیا
نمونیا یا نمونیہ (انگریزی: Pneumonia) پسلی کا ورم ہوتا ہے جو سل اور دق کی طرح بڑی بیماری ہے۔ ماہرین طب کے مطابق پاکستان دنیا کے ان سات ملکوں میں شامل ہے جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مجموعی اموات انیس فیصد نمونیہ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ صحت کے متعلق عالمی اداروں نے کہاہے کہ دنیا میں زیادہ تر بچے نمونیے اور پھیپڑوں کی بیماری کے باعث مرتے ہیں۔ تاہم ان پر علاج اور احتیاط سے قابو پایا جا سکتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر ماہ ترقی پزیر ممالک میں چار سو بچے ان بیماریوں کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر احتیاط اور بروقت علاج کیا جائے تو نمونیہ جیسے مرض سے بچنا مشکل نہیں ہے۔
چھاتی کا ایک ایکسرے، دائیں پھیپھڑے میں نمونیہ کی شکایت کے ساتھ | |
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع | |
---|---|
آئی سی ڈی-10 | J12., J13., J14., J15., J16., J17., J18., P23. |
آئی سی ڈی-9 | 480-486, 770.0 |
بنیادی معلومات | 10166 |
میڈ لائین پلس | 000145 |
ای میڈیسن | topic list |
پیشنٹ یو کے | نمونیا |
عنوانات | D011014 |
بیرونی روابط
- عالمی ادارہ صحت برائے نمونیہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.