نظر بد

نظر بد (Evil eye) جسے بری نظر، نگاہ بد، چشم بد یا صرف "نظر" بھی کہا جاتا ہے ایک بد اندیش نظر ہے جو کئی ثقافتوں میں نقصان یا بدقسمتی کا موجب بنتی ہے۔ عربی میں اسے "عين الحسود" یا صرف "عين" کہا جاتا ہے، فارسی میں اسے "چشم زخم"، ترکی میں "نظر" کہا جاتا ہے۔[1][2]

نظر بد سے بچانے لے اشیاء
خمسہ کا شمار نظر بد کے خلاف دفاع فراہم والی اشیاء میں ہوتا ہے۔

یونانی میں اسے (το μάτι)، ہسپانوی میں (mal de ojo), اطالوی میں (malocchio)، پرتگیزی میں (mau-olhado) ہوائی زبان میں (maka pilau) کہا جاتا ہے۔[3][4]

حوالہ جات

  1. Definition for "evil eye" from Merriam Webster Dictionary
  2. Evil eye | occult | Britannica.com
  3. "Define stink eye"۔ Dictionary.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Stink eye"۔ Double-Tongued Dictionary۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.