نظام جدید
سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیم ثالث کی جانب سے 18 ویں صدی کے اواخر میں کی گئی اصلاحات کو نظام جدید کہتے ہیں جن کا مقصد عسکری و سیاسی طور پر مغربی قوتوں کی بڑھتی ہوئی بالادستی کا مقابلہ کرنا تھا۔ ان اصلاحات کے نتیجے میں نئی فوج قائم کی گئی جو نظام جدید ہی کہلاتی تھی۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.