نسوانیت
عورتوں کو اُن کے حقوق، سماجی مساوات اور قانونی تحفّظ فراہم کرنے کی تحریک کا نام ہے نسائیت (انگریزی: فیمینزم Feminism)۔ اس میں حقوقِ خواتین، حقِ رائے دہی، مساوات، عورتوں کی ضروریات، حقِ میراث، آزادیٔ رائے، خودکفیلی، آزاد خیالی، خانگی ایذا اور آبروریزی سے تحفظ وغیرہ شامل ہیں ۔

نسائیت
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.