ناگمتی

ناگمتی، قصہ کہانیوں کے مطابق، راجا رتن سین (رتناسمہا سے مشابہ شخص)، میداپاتا (موجودہ میواڑ) کے راجپوت راجا، کی پہلی اہم بیوی تھی۔[1][2] ناگمتی نے ملک محمد جائیسی کی رزمی نظم پدماوت میں ایک بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

ناگمتی
میواڑ کی مہارانی
رانی ناگمتی اپنے طوطے کے ساتھ بات کرتی ہوئی، جو کہ 1750ء پدماوت کا ایک مخطوطہ
شریک حیات رتن سین
مذہب ہندو مت

پدماوت میں

پدماوت میں (1540ء میں ملک محمد جائیسی کی جانب سے لکھی ایک رزمی نظم ہے)،[3] ناگمتی کو راجا رتن سین کی پہلی بیوی اور اہم رانی کہا گیا ہے، جو اس کے حرم کی سربراہ تھی۔[4]

مشہور ثقافت میں

  • ناگمتی کا کردار بھارتی تاریخی فلم پدماوت میں انوپریا گوئنکا نے ادا کیا ہے۔[5]

حوالہ جات

  1. Savitri Chandra Shobha (1996)۔ Medieval India and Hindi bhakti poetry: a socio-cultural study (انگریزی زبان میں)۔ Har-Anand Publications۔ صفحہ 77۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Sailendra Nath Sen (1999)۔ Ancient Indian history and civilization (اشاعت Second۔)۔ New Delhi: New Age International۔ صفحہ 338۔ آئی ایس بی این 9788122411980۔
  3. Barbara D. Metcalf (2009)۔ Islam in South Asia in Practice۔ Princeton: Princeton University Press۔ صفحہ 63۔ آئی ایس بی این 978-1-4008-3138-8۔
  4. Jackson 1996.
  5. "Padmavati: The mystery of Ghoomar's unknown woman solved. This is who she is"۔ The Hindustan Times (انگریزی زبان میں)۔ 28 اکتوبر 2017۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2017۔

کتابیات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.