نارووال
نارووال پنجاب کے شمال مشرق میں واقعہ ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل نارووال اور ضلع کا صدر مقام ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے جار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

ضلع نارووال
نارووال | ||
---|---|---|
تاریخ تاسیس | 1991 | |
انتظامی تقسیم | ||
ملک | ![]() | |
دارالحکومت برائے | ||
تقسیم اعلیٰ | ضلع نارووال | |
جغرافیائی خصوصیات | ||
متناسقات | 32.10722°N 74.86861°E | |
رقبہ | 2.9 مربع کلومیٹر | |
آبادی | ||
کل آبادی | 73833 (2017) | |
مزید معلومات | ||
فون کوڈ | 0542 | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |
جیو رمز | {{#اگرخطا:1169278 |}} | |
| ||
مزید دیکھیے
پاکستان کے شہر
حوالہ جات
- "صفحہ نارووال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.