ناحیۃ القاسم
ناحیۃ القاسم (عربی میں ناحية القاسم ) عراق کے صوبہ بابل کا ایک شہر ہے جس کی آبادی ایک لاکھ بیس ہزار کے قریب ہے۔ اس کی زراعت مشہور ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.