میگنیٹو میٹر

میگنیٹو میٹر قطب نما کی طرح ہوتا ہے۔ موبائل فون میں یہ آلہ مختلف سمتیں بھی بتاتا ہے۔ موبائل میں یہ آلہ میٹل ڈیٹیکٹر کا کام بھی کرتا ہے۔

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    سانچہ:Satellite and spacecraft instruments

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.