میکال ذوالفقار

میکال ذو الفقار (انگریزی:Mikal Zulfiqar, پیدائش 5 ستمبر 1981) ایک پاکستانی اداکار اور سابق ماڈل ہیں ۔ [1]> پاکستانی ٹیلی ویژن سیریز میں زیادہ کام کیا .[2] چند بھارتی فلموں میں بھی کام کیا اور پاکستانی فلموں میں بھی.[3] 2015 میں ، انہوں نے بہترین اداکار (مقبول) ایوارڈ میں ہم ٹی وی ایوارڈز جیتا [4] لندن میں پیدا ہوئے ، بعد میں پاکستان منتقل ہو گئے اور اپنا کیریئر ایک ماڈل کے طور پر سن دو ہزار شروع کیا ۔، ابرار الحق کے ایک گانے سانو تیرے نال پیار ہو گیا کی ویڈیو میں کام کرنے سے مشہور ہوئے ۔ [5] [6][7] بالی ووڈ میں پہلی فلم گاڈ فادر کی . [8] وہ پاکستان ٹی وی انڈسٹریز میں ڈراما صائقہ (ڈرامہ) سے داحل ہوئے .

میکال ذوالفقار
معلومات شخصیت
پیدائش 13 جون 1988 (31 سال) اور 5 ستمبر 1982 (37 سال) 
لندن  
شہریت مملکت متحدہ  
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ، اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار  
IMDB پر صفحہ 

ابتدائی زندگی

ذو الفقار پیدا ہوئے 5 ستمبر 1981 میں لندن, برطانیہ میں اور چھ بہن بھائی ہیں. [9][10] بعد میں پاکستان لاہورمنتقل ہوئے اور لاہور لائسیوم اسکول میں تعلیم شروع کی .[11] اس کے علاوہ ، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک ماڈل کے طور پر شروع کر دیا .[12]

کیریئر

کئی اشتہارات میں کام کرنے کے بعد میکال ذو الفقار ابرار الحق کے گانے سے شہرت پائی .

میکال ذو الفقار کی ایک بڑی وجہ شہرت یو فون کے مزاحیہ اشتہارات بھی ہيں ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں کام نہيں کرنا چاہتے .[13]

گانے سے شہرت پانے کے بعد کچھ ڈراموں میں بھی کام کیا .

انہوں نے دبئی میں منعقد میں اپریل ، 2015 ، ہم ٹی وی ایوارڈز میں بہترین اداکار جیت کے لیے ایوارڈ جیتا ۔ [14]

ذاتی زندگی

میکال کا مکمل پیدائشی نام میاں محمد میکال پطرس عزیز ذو الفقار.

ان کے والد ایک ریٹائرڈ پاکستانی سفارت کار اور ان کی والدہ برطانوی ہیں . اس کے والدین میں علیحدگی ہوئی جب ذو الفقار 17 برس کے تھے ۔ ان کے دو بڑی بہنیں, جن میں سے ایک آسٹریلیا اور ایک چھوٹے بھائی جمال اندریس ذو الفقار ، جو ایک ممتاز تھیٹر اداکار لندن میں.

میکال کا پہلا افئیر پاکستانی فلم اداکارہ زارا شیخ کے ساتھ رہا. بعد میں ذو الفقار نے ماڈل سارہ بھٹی سے 2012 میں شادی کی ان کی دو بیٹیاں.

مارچ 2017 ، ذو الفقار نے اعلان پر اپنے Facebook page پہ اعلان کیا کہ وہ اور بھٹی نے طلاق لے لی ہے .[15]

شہرت

میکال کو ٹاپ ٹین خوبصورت حضرات میں شمار کیا جاتا ہے ۔ [16] [17] 2017 میں وہ سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے ٹیلی ویژن اداکاروں میں سے تھے.[18]

بھی دیکھیں


بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "I've never dreamt of being in Bollywood: Mikaal Zulfiqar - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (انگریزی زبان میں)۔ 2017-11-19۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-01۔
  2. "Shehr-e-Zaat: A spiritual romance" (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-05۔
  3. "Mikaal speaks up on Na Band Na Baraati"۔ The Nation (انگریزی زبان میں)۔ 2018-06-15۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  4. Entertainment Desk (2015-04-10)۔ "HUM TV Awards 2015: 'Sadqay Tumhare' a clear winner"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  5. "Getting to know the handsome and talented Mikaal Zulfiqar" (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  6. "Mikaal Zulfiqar Biography Height & Girlfriend | biography"۔ biographybd.com (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  7. "Mikaal speaks up on Na Band Na Baraati"۔ The Nation (انگریزی زبان میں)۔ 2018-06-15۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  8. "Mikaal Zulfiqar Biography Height & Girlfriend | biography"۔ biographybd.com (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  9. "Mikaal Zulfiqar Biography Height & Girlfriend | biography"۔ biographybd.com (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  10. "Mikaal Zulfiqar – Biography, Age, Marriage, Divorce, Controversies, Dramas | Reviewit.pk"۔ Reviewit.pk | Pakistani Drama & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal (انگریزی زبان میں)۔ 2017-06-05۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  11. "Mikaal Zulfiqar – Biography, Age, Marriage, Divorce, Controversies, Dramas | Reviewit.pk"۔ Reviewit.pk | Pakistani Drama & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal (انگریزی زبان میں)۔ 2017-06-05۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  12. "Getting to know the handsome and talented Mikaal Zulfiqar" (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19۔
  13. "I've never dreamt of being in Bollywood: Mikaal Zulfiqar - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (انگریزی زبان میں)۔ 2017-11-19۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-10۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  14. "I've never dreamt of being in Bollywood: Mikaal Zulfiqar - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (انگریزی زبان میں)۔ 2017-11-19۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-10۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  15. "A brush with death: Ayesha Omar, Azfar Rehman recount horrific car crash - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (انگریزی زبان میں)۔ 2016-01-28۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-18۔
  16. "Top 10 Most Beautiful Pakistani Actors 2015 | Times of Pakistan"۔ timesofpakistan.pk (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-18۔
  17. "Top 10 Highest Paid Pakistani Actors/Models 2017 | BestStylo.com"۔ www.beststylo.com (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-18۔
  18. "Top 10 Highest Paid Pakistani Actors/Models 2017 | BestStylo.com"۔ www.beststylo.com (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-18۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.