میر جملہ دؤم
میر جملہ دؤم (پیدائش: 1591ء — وفات: 10 اپریل 1663ء) سلطنت مغلیہ کا جرنیل، صوبہ بنگال کا ناظم (گورنر) تھا جو مغل شہنشاہوں شاہ جہاں اور اورنگزیب عالمگیر کے ماتحت ملازمتِ شاہی سے منسلک رہا۔ اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں وہ صوبہ بنگال کا مستقل ناظم (گورنر) رہا۔
![]() |
ویکی کومنز پر میر جملہ دؤم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
میر جملہ دؤم | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1591 اصفہان |
وفات | 30 مارچ 1663 (71–72 سال) خضر پور ، ہوشیارپور ، مغلیہ سلطنت |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.