مورو اسلامی محاذ آزادی

مورو اسلامی محاذ آزادی یا مورو اسلامک لبریشن فرنٹ عربی: جبهة تحرير مورو الإسلامية جنوبی فلپائن میں متحرک ایک گروپ ہے جو مینداناؤ اور سولو کے علاقوں میں متحرک ہے۔[2]1977ء میں جب مورو قومی محاذ آزادی کے سربراہ نور میسواری نے فلپائنی حکومت کے ساتھ معاہدہ کی تو اس کی تنظیم سے بہت سے لوگ الگ ہو گئے۔ جنہوں نے ”نئی قیادت“ کے نام سے الگ گروپ بنا لیا۔ جو پہلے قاہرہ (مصر) اور بعد میں لاہور (پاکستان) سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھا۔ بعد میں یہ گروپ جنوبی فلپائن میں مسلح جدوجہد کرنے لگا۔

مورو اسلامی محاذ آزادی
Moro Islamic Liberation Front
جنوبی فلپائن شورش میں شریک
مورو اسلامی محاذ آزادی کا پرچم
متحرک 1978  2014* (بطور متحارب گروہ)
نظریات اسلامی جمہوریت
رہنماہان الحاج مراد ابراہیم
صدر دفتر سلطان قدرت، ماگوئنداناؤ
کاروائیوں کے علاقے مینداناؤ، فلپائن
اتحادی حکومت ملائیشیا[1]
حکومت فلپائن
مخالفین

حکومت فلپائن (سابقہ)


ابو سیاف
Bangsamoro Islamic Freedom Fighters
ویب سائٹ www.luwaran.com

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Isak Svensson (نومبر 27, 2014)۔ International Mediation Bias and Peacemaking: Taking Sides in Civil Wars۔ Routledge۔ صفحات 69–۔ آئی ایس بی این 978-1-135-10544-0۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Orlando de Guzman (6 مئی, 2003)۔ "Online Article:The Philippines' MILF rebels, Last accessed 23 اکتوبر 2006"۔ BBC News۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 4, 2010۔ Check date values in: |date= (معاونت)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.