موتی لال نہرو

6 مئی 1861ء کو موتی لال نہرو کی آگرہ میں پیدائش ہوئی تھی۔ وہ اپنے زمانے کے مشہور وکیل تھے اور ہندوستان کی تحریک آزادی میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ایک بڑے لیڈر بھی تھے۔[9] جواہر لال نہرو ان ہی کے فرزند تھے۔

موتی لال نہرو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مئی 1861 [1][2][3][4][5] 
آگرہ  
وفات 6 فروری 1931 (70 سال)[1][6][2][3][4][5] 
لکھنؤ [7][6] 
شہریت برطانوی ہند  
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  
اولاد وجیا لکشمی پنڈت ، کرشنا ہیتھیسنگ ، جواہر لعل نہرو  
والد گنگا دھر نہرو  
مناصب
صدر انڈین نیشنل کانگریس  
دفتر میں
1928  – 1929 
سید حسن امام  
لالہ لاجپت رائے  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج
جامعہ الٰہ آباد  
پیشہ وکیل ، سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان ہندی [8] 

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121154829 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Motilal-Nehru — بنام: Motilal Nehru — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j67wf3 — بنام: Motilal Nehru — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nehru-motilal — بنام: Motilal Nehru — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Неру Мотилал — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  7. اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121154829 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. کانگریس نے موتی لال نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.