منڈی جٹاں

منڈی جٹاں پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کا ایک گاوں ہے۔

پیشہ

یہاں کے زیادہ تر لوگ زراعت سے وابستہ ہیں۔ جبکہ بہت سے نوجوان پاک فوج سے وابستہ ہیں۔

سبزی اور پھل کی منڈیوں کی نیلامی

2017ء میں سبزی اور پھل کی منڈی جلالپور جٹاں کی 31 دوکانوں کی نیلامی منعقد ہوئی۔ یہاں مجموعی طور پر 78 دوکانیں ہیں۔ ان میں سے 23 دوکانوں کی الاٹمنٹ ہو چکی ہے، 31دوکانوں کی نیلامی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ الاٹ کنندگان کی طرف سے مقررہ تاریخ تک دوکانوں کی قیمت ادا نہ کیے جانے پر 24 دوکانوں کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی ہے جنہیں بعد ازاں نیلام کیا گیا۔[1]

مزید پڑھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.