منور سلطانہ

منور سلطانہ بھارتی سنیما کی ایک ہندی/اردو اداکارہ تھی۔ 1940ء کی دہائی کے اواخر سے ابتدائی 1950ء کی دہائی تک نور جہاں، سورن لتا کے ساتھ ایک مقبول اداکارہ تھی۔[1]

منور سلطانہ
Munawar Sultana
منور سلطانہ (1949)
منور سلطانہ (1949)

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر1924
لاہور  
تاریخ وفات 15 ستمبر 2007(2007-90-15) (عمر  82 سال)
قومیت بھارتی
شوہر شرف علی
اولاد 4 بیٹے، 3 بیٹیاں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1945-56
IMDB پر صفحات 

حوالہ جات

  1. Pran Nevile۔ Lahore : A Sentimental Journey۔ Penguin Books India۔ صفحات 89–۔ آئی ایس بی این 978-0-14-306197-7۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2016۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.