ممالیہ
ممالیہ یا پستانیہ (انگریزی: mammals) ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے کہ جو فقاریہ ہوتے ہیں اور ان کے مادہ شریک میں پستان پائے جاتے ہیں جس سے وہ اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں نیز ان میں اور پرندوں اور رینگنے والے جانوروں میں بالوں اور چار خانوں والے دل اور کان کی درمیانی ہڈی کا بھی فرق ہوتا ہے اس گروہ سے تعلق رکھنے والے جاندار کے دماغ کا ایک خاص حصہ ہوتا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو قابو رکھتا ہے۔ اسی پستان کے رکھنے کی خصوصیت کی وجہ سے ان کو پستانیہ بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی جمع پستانیے کی جاتی ہے۔ انگریزی میں mammalia کے لیے مناسب اردو متبادل، پستانیان آتا ہے۔
دور: 225–0 Ma (Kemp) or 167–0 Ma (Rowe) See discussion of dates in text | |
---|---|
Examples of various mammalian orders Click links below to see originals. Row 1: common vampire bat, Virginia opossum, eastern grey kangaroo. | |
اسمیاتی درجہ | جماعت [1][2][3][4] |
جماعت بندی | |
superdomain | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | جانور |
ذیلی مملکت | Bilateria |
ذیلی مملکت | deuterostome |
شعبة | حبلیات |
شعيبة | فقاریہ |
شعبة فرعية | Gnathostomata |
عمارة | چوپائے |
سائنسی نام | |
Mammalia[1][2][3][5][6] لنی اس ، 1758 | |
Subgroups | |
| |
| |
[[file:|16x16px|link=|alt=]] | |
ان میں زیادہ تر حیوانات سبزی خور Herbivorus ہوتےہیں،کچھ گوشت خور Carnivores اورکچھ ہمہ خور Omnivores ہوتےہیں۔ یہ گرم خون کے حیوانHomoethermic ہیں۔
حوالہ جات
- عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf — مصنف: Don E. Wilson اور DeeAnn M. Reeder — عنوان : Class Mammalia Linnaeus, 1758 — صفحہ: 56–60 — شائع شدہ از: Animal Biodiversity: An Outline of Higher-level Classification and Survey of Taxonomic Richness
- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World
- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf — عنوان : Fossilworks — خالق: John Alroy
- Systema Naturae — مصنف: لنی اس — جلد: 1 — صفحہ: 12 — شائع شدہ از: 1758
- "معرف Mammalia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2019۔