افریقی ہاتھی
افریقی ہاتھی (African elephant) سرزمین افریقا میں پاَئی جانے والی ہاتھی کی ایک قسم ہے۔ اسی کی موجودہ اقسام میں افریقی جھاڑی ہاتھی اور افریقی جنگلی ہاتھی شامل ہیں۔

افریقی ہاتھی
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.