ملا ابو سعید

آپ کوڑہ جہان آباد کے سادات حسینی خاندان میں پیدا ہوئے،

ابو سعید بن شاہ خرم بن شاہ محمد ہاشم بن شاہ مبارک بن شاہ حمید الدین عرف مخدوم جہانیاں ثانی بن شاہ بہاء الدین بن سید مخدوم قطب الدین سالار بندگی بڈھ.

آپ کا نام "ابو سعید" اور خطاب "دانشمند" تھا، "ابو سعید دانشمند" اپنے والد گرامی شاہ خرم کے مدرسہ میں تعلیم پائ انہیں سے بیعت و مجاز ہوئے، اپنے دور کے بہت بڑے فاضل اور صاحب نسبت بزرگ تھے.

  1. حوالہ کے لیے دیکھیے کتاب "قصبہ کوڑہ تاریخ و شخصیات" مرتّبہ سید محمد عبد السمیع ندوی صفحہ نمبر 197
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.