مقناطیسی سلک

مقناطیسی سلک (Magnet Wire) تانبے یا ایلومینیم کی بنی ہوئی ایسی تار ہے جسے باریک غیر موصل سے معزل کیا جاتا ہے۔ یہ سلک وائنڈنگ کرنے، مستحل، محرکات، بلندگو، ہیڈفونز اور برقی مقناطیسوں میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ خالص تانبے سے بنائی جاتی ہے۔ ایلومینیم کی تار ثقیل کار مستحلات (heavy duty transformers) اور ثقیل محرکات (heavy motors) کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

مقناطیسی سلک

عزلت

مقناطیسی سلک کو پولی مر کی 3تہوں سے معزل کیا جاتا ہے۔ جس سے شارٹ سرکٹ نہیں ہوتا۔ یہ سلک 250 درجہ سینٹی گریڈ تک بھی کام کرسکتی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.