معبد کنول

معبد کنول یا کنول مندر یا لوٹس ٹیمپل (ہندی: कमल मंदिर، ”کمل مندر“) ایک مشرق الاذکار جو نئی دہلی، بھارت میں واقع ہے۔ یہ دسمبر 1986ء کو تعمیر کیا گیا اور اس کی تعمیر پر 10 ملین امریکی ڈالر کی لاگت آئی تھی۔[1] اپنی پھول نما شکل کے لیے جانا جاتا ہے، یہ شہر کی مشہور و معروف سیاحتی جگہ بن چکی ہے۔ دیگر تمام بہائی مشرق الاذکار کی طرح لوٹس ٹیمپل بھی مذہب یا کسی بھی دوسرے عقیدے کا فرق کیے بغیر ہر خاص و عام کے لیے کھلا ہے۔

معبد کنول
لوٹس ٹیمپل کا مکمل نظارہ
شہر کے نقشے میں
عمومی معلومات
قسم عبادت گاہ
معماری طرز اظہاریت پسند
مقام نئی دہلی، بھارت
متناسقات 28.553325°N 77.258600°E / 28.553325; 77.258600
تکمیل 13 نومبر 1986ء
افتتاح 24 دسمبر 1986ء
اونچائی 34.27 میٹر (112.4 فٹ)
ابعاد
قطر 70 میٹر (230 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
ساختی نظام Concrete frame and precast concrete ribbed roof
ڈیزائن اور تعمیر
معمار فریبرز صہبا
ساختی انجینئر فلنٹ اینڈ نیل
دیگر معلومات
بیٹھنے کی گنجائش 1،300 افراد کی

حوالہ جات

  1. "Achievements of the Seven Year Plan" (پی‌ڈی‌ایف)۔ بہائی نیوز۔ جولائی 1987۔ صفحہ 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.