مشرق الاذکار
بہائی عبادت گاہ جس کو عام طور پر مشرق الاذکار کہا جاتا ہے۔ ”مشرق الاذکار“ ایک عربی اصطلاح ہے جس کا مطلب ”خدا کے ذکر کرنے کی مشرقی جگہ“ ہے۔[1] یہ اصطلاح بہائیت کے پیروکاروں کی عبادت گاہ یا معبد کے لیے بولی جاتی ہے۔
حوالہ جات
- پیٹر سمتھ۔ "مشرق الاذکار"۔ A concise encyclopedia of the Bahá'í Faith۔ اوکسفرڈ: ون ورلڈ پبلیکیشنز۔ صفحہ 235۔ آئی ایس بی این 1-85168-184-1۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.