مصلیٰ (پہاڑ)

مصلیٰ (بلغاری: Мусала; از عربی بہ عثمانی ترک: مصلیٰ، "قریبِ خدا" یا "مقام عبادت" [1][2]) یہ صوبہ صوفیہ، بلغاریہ میں واقع ہے یہ پورے جزيرہ نما بلقان کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ جس کی بلندی 2،925 میٹر (9،596 فٹ) ہے۔

مصلیٰ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
چوٹی مصلیٰ
Мусала
مصلیٰ کا جنوبی نظارہ
بلند ترین مقام
بلندی 2,925.4 میٹر (9,598 فٹ)
امتیاز 2,473 میٹر (8,114 فٹ)
انفرادیت 881 کلومیٹر (2,890,000 فٹ)
فہرست پہاڑ ملک کا بلند ترین نقطہ
انتہائی اہم چوٹی
جغرافیائی متناسق نظام 42°10′47″N 23°35′12″E
جغرافیہ
چوٹی مصلیٰ
بلغاریہ میں مصلیٰ
مقام علاقہ صوفیہ، بلغاریہ
سلسلہ کوہ ریلا
کوہ پیمائی
آسان تر راستہ گونڈولا بوروٹیس سے لفٹ کرنا پڑتا ہے، پھر بڑھا جاتا ہے۔

آب و ہوا

چوٹی مصلیٰ کی لمبی و مختصر سردی کے ساتھ الپَسی آب و ہوا ہے، بلکہ موسم گرما میں بھی اکثر ٹھنڈ پائی جاتی ہے۔

آب ہوا معلومات برائے چوٹی مصلیٰ (2000ء - 2013ء)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 7.0
(44.6)
8.0
(46.4)
12.1
(53.8)
13.7
(56.7)
12.6
(54.7)
18.0
(64.4)
20.0
(68)
18.7
(65.7)
16.4
(61.5)
14.2
(57.6)
9.6
(49.3)
6.8
(44.2)
20.0
(68)
اوسط بلند °س (°ف) −8.2
(17.2)
−7.6
(18.3)
−5.6
(21.9)
−1.2
(29.8)
2.7
(36.9)
7.1
(44.8)
10.1
(50.2)
10.2
(50.4)
6.2
(43.2)
2.0
(35.6)
−1.8
(28.8)
−6.1
(21)
0.7
(33.3)
یومیہ اوسط °س (°ف) −11.0
(12.2)
−10.6
(12.9)
−8.6
(16.5)
−4.1
(24.6)
−0.1
(31.8)
4.4
(39.9)
6.9
(44.4)
7.2
(45)
3.3
(37.9)
−0.7
(30.7)
−4.4
(24.1)
−8.6
(16.5)
−2.2
(28)
اوسط کم °س (°ف) −13.8
(7.2)
−13.6
(7.5)
−11.6
(11.1)
−7.0
(19.4)
−3.1
(26.4)
1.6
(34.9)
3.7
(38.7)
4.2
(39.6)
0.4
(32.7)
−3.3
(26.1)
−6.9
(19.6)
−11.0
(12.2)
−5.0
(23)
ریکارڈ کم °س (°ف) −30.6
(−23.1)
−29.8
(−21.6)
−26.8
(−16.2)
−20.6
(−5.1)
−15.6
(3.9)
−12
(10)
−8
(18)
−9.8
(14.4)
−14
(7)
−17.5
(0.5)
−27.4
(−17.3)
−31.2
(−24.2)
−31.2
(−24.2)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 126
(4.96)
110
(4.33)
130
(5.12)
128
(5.04)
119
(4.69)
105
(4.13)
80
(3.15)
56
(2.2)
47
(1.85)
72
(2.83)
88
(3.46)
115
(4.53)
1,176
(46.3)
اوسط بارش ایام 1 0 0 0 4 8 9 7 6 3 1 0 39
اوسط برفباری ایام 13 14 17 18 14 5 2 1 4 8 13 15 124
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 114 112 140 127 168 181 250 250 182 169 128 104 1,925
ماخذ: Stringmeteo.com

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Известия на българското географско дружество، 1964 г۔ стр۔ 197.
  2. Bŭlgarski ezik, Volume 19,Institut za bŭlgarski ezik (Bŭlgarska akademii͡a na naukite)، 1969, str. 573.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.