مزمن
مُـزمِـن (chronic) کسی بھی ایسی شے یا مرض کو کہا جاتا ہے کہ جو عرصہ سے چلی آ رہی ہو یا کم از کم اپنے آغاز میں شدید یا حادی (acute) نہیں ہو۔ یعنی کوئی بھی ایسا مرض کہ جو پرانا ہو کئی ماہ اور سال سے چل رہا ہو اس کو مزمن کہا جاتا ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.