حاد (مرض)

حاد کسی بھی اچانک یا سرعت سے نمودار ہونے والی چیز یا شے یا مرض یا کیفیت کو کہا جاتا ہے، اسے انگریزی میں acute کہتے ہیں۔ طب و حکمت میں یہ اصطلاح ایسی کسی بھی بیماری کے لیے اختیار کی جاتی ہے کہ جو اپنے راستے (یعنی اپنے آغاز اور بڑھاؤ) میں تیز اور شدید ہو۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.