مروند

مروند ایک افغانستان یا ایران کا تاریخی شہر ہے۔ اس شہر کو معروف صوفی ولی لعل شہباز قلندر کی وجہ سے مقبولیت حاصل ہے کیونکہ لال شہباز قلندر بارہویں صدی عیسوی میں سنہ 1177ء کو مروند میں پیدا ہوئے تھے۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.