مرغینان
مرغینان فرغانہ میں ایک شہر کا نام جسے بعض اوقات مر غیلان اور مار گیلان بھی لکھا جاتا ہے
وہ دریا جس کے کنارے یہ شہر آباد ہے مرگیلان سامی(چامی) کہلاتا ہے
1877ء مرغینان جدید کو روس نے فرغانہ کا صدر مقام بنایا یہ شہر پرانے مرغینان سے سات کلو میٹر کے فاصلے پر ہے
یہاں پر ایک قبر ہے جو اسکندر پاشا کے نام سے موسوم ہے اسے سکندر اعظم کی قبر کہا جاتا ہے[1]
معجم البلدان میں ہے کہ یہ ما وراء النہر کا مشہور شہر ہے جہاں سے فضلاء کی ایک جماعت نسبت رکھتی ہے
حوالہ جات
- اردو دائرہ معارف اسلامیہ، جلد 20صفحہ 457،جامعہ پنجاب لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.