مدیحہ افتخار

مدیحہ افتخار (پیدائش:5 فروری 1986) ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ مدیحہ افتخار ریحانہ افتخار کی بیٹی ہیں وہ اسلام آباد،پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز 17 سال کی عمر میں کیا اس کا قد 5 فٹ 7 انچ ہے جس سے ان کا پاکستان کی اونچی اداکاروں میں شمار ہوتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.