مدہوش (1974 فلم)
مدہوش 1974ء میں بننے والی ایک ڈراما فلم تھی جس کے ہدایتکار دیش گوتم تھے۔
مدہوش Madhosh | |
---|---|
ہدایت کار | دیش گوتم |
پروڈیوسر | طاہر حسین |
موسیقی | آر ڈی برمن |
تاریخ اشاعت | 1974 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
ستارے
- رینا رائے
- راکیش روشن
- مہندر سندھو
- جانی واکر، اداکار
- Jayshree T.
- ہیلن (اداکارہ)
- رویندر کپور
- عامر خان (اداکار) - چائلڈ آرٹسٹ
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.