محمود فقیر کھتیان

سرائیکی اور سندھی کے معروف شاعر۔
شاعری حسن پرستی اور محبت کے جذبات سے لبریز ہے۔
ماسٹر محمد صالح نے 1959ء میں ان کا کلام جمع کر کے شائع کرایا۔

( 1852ء - 1907ء )

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.