محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی)

محمد رضوان ایک پاکستانی قومی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ رضوان 2008ء سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہاہے اور وہ رائٹ ہینڈ بیٹس مین ہیں۔

محمد رضوان
ذاتی معلومات
مکمل نام محمد رضوان خان
پیدائش 1 جون 1992(1992-06-01)
پشاور، پاکستان
بلے بازی Right-handed
حیثیت وکٹ کیپر اور بیٹس مین
قومی کرکٹ
سالٹیم
2008-09 to 2012-13 پشاور
2011-12 to present سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ بین الاقوامی فرسٹ کلاس کرکٹ لسٹ اے کرکٹ
میچ 11 51 38
رنز بنائے 303 2808 984
بیٹنگ اوسط 50.50 44.57 37.84
سنچریاں/ففٹیاں 0/3 5/16 1/5
ٹاپ اسکور 75* 224 116
گیندیں کرائیں - 105 0
وکٹیں - 1
بولنگ اوسط - 69.00
اننگز میں 5 وکٹ - 0
میچ میں 10 وکٹ - 0
بہترین بولنگ - 1/4
کیچ/سٹمپ 7/0 154/9 35/9
ماخذ: Cricinfo، 27 December 2014

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.