امبابانی

امبابانی (Mbabane) (سوازی: ÉMbábáne) (تلفظ: /(əm)bɑˈbɑn(i)/، سوازی: ÉMbábáne) سوازی لینڈ کا باضابطہ و انتظامی دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ جبکہ لوبامبا (Lobamba) سوازی لینڈ کا روایتی، قانون ساز، شاہی و پارلیمانی دار الحکومت ہے۔

مبابنے
Mbabane
شہر کے مرکز میں ایک سڑک
ملک  سوازی لینڈ
ضلع ہہوہہو ضلع
آبادی (2003)
  کل 95,000
ویب سائٹ http://www.mbabane.org.sz/

حوالہ جات

    سانچہ:فہرست افریقی دار الحکومت

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.