ماورائے زمرہ شادی

ماورائے زمرہ شادی (انگریزیٰ:Exogamy) سے مراد ایک ایسا ضابطہ جس کی رو سے ایک شخص پر لازم ہو کہ وہ چند زمرہ جات جیسے کہ گوترا یا گاؤں سے شادی کرنے سے خود کو روکے۔ اس نظریے کی رو سے خاندانوں کا خون مقدس ہوتا ہے اور اس تقدس کو جنسی تعلق کے ذریعے پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔

ہندو سماج میں تین طرح کی ماورائے زمرہ شادی کی وکالت کی گئی ہے:

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. “Indian Society: Issues, Policies and Welfare Schemes”, Dr Vinita Pandey, BSC Publishers & Distributors, Hyderabad, P. 1.15.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.