مانگا

مانگا (انگریزی: Manga; جاپانی: 漫画) جاپان میں یا جاپانی زبان میں بنائی گئی کامکس ہیں، جو انیسویں صدی کے آواخر میں جاپان میں تیار ایک انداز کے مطابق ہیں۔[1]

مانگا

حوالہ جات

  1. Lent 2001، صفحات۔ 3–4, Gravett 2004، صفحہ۔ 8

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.