مابعد استعفا تقریر
مابعد استعفا تقریر یا استعفے کی تقریر ایک خطاب ہے جسے کوئی عوامی شخصیت عہدے سے استعفا دینے کے بعد کرتی ہے۔
مابعد استعفا تقاریر کئی وجوہ کی بنا پر سیاسی اثر انگیزی رکھتی ہیں:
- سرکردہ سیاست دان کا استعفا عام طور سے اہم، کبھی کبھی تاریخی واقعہ ہوتا ہے۔ عام مشاہدے کی رو سے مابعد استعفا تقاریر غیر معمولی عوامی دلچسپی اور ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں؛
- باہر ہو رہا سیاست سیاست دان اس موقع کا فائدہ اٹھاکر استعفا کے پس پردہ وجوہ اور اپنی نیک نامی کا دفاع کرتا ہے (دیکھیے نیچے رچرڈ نکسن کی 1974ء کی تقریر)؛
- مستعفی سیاست دان کھل کر بول سکتے ہیں کیونکہ وہ اجتماعی ذمے داری کے اصول کے پابند نہیں ہوتے (نیچے دیکھیے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کی ترک تاج تقریر 1936ء)؛
- استعفا کے حالات کئی بار ان سرگرمیوں یا پالیسیوں پر روشنی ڈالتے ہیں جن سے بر سر اقتدار حکومت جوج رہی ہے۔ مستعفی وزیر نظم و نسق کو یا انفرادی ساتھی کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہے (نیچے دیکھیے جیوفری ہاؤ کی 1990ء کی تقریر)۔
قابل ذکر مابعد استعفا تقریر
- 1846ء - مملکت متحدہ کے وزیر اعظم سر رابرٹ پیل نےکارن قوانین کی تنسیخ کے استعفا پیش کیا۔ اس تقریر کے اقتباسات۔
- 1936ء - بادشاہ ایڈورڈ ہشتم نے مملکت متحدہ کا تنازع کے بیچ تخت شریک حیات کے بارے میں اپنی پسند کی وجہ سے ترک کیا۔ تقریر کا متن (پی ڈی ایف فارمیٹ میں)
- یہ فہرست نامکمل ہے; آپ اس میں اضافہ و ترمیم کر سکتے ہیں۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.