عوامی تقریر

عوامی تقریر ایک ایسا طریقہ یا عمل ہے جس کے ذریعے تقریر برسرموقع حاضرین کے روبرو پیش کی جاتی ہے۔ اس طرح کی تقریر دانستہ طور تین مقاصد کی تکمیل کرتی ہے:

  • معلومات فراہم کرنا۔
  • کسی عمل کے کرنا یا اس سے رکنے کی ترغیب
  • تفریح فراہم کرنا۔
2010ء کے ایچ بی او ڈاکیومینٹری کے لیے، پبلک اسپیکنگ (فلم) ملاحظہ فرمائیں۔
رومن دور کا مشہور مقرر سیسیرو روم کی سینات سے مخاطب ہوتے ہوئے۔
سیسیرو کاٹیلین کی زجروتوبیق کرتا ہے (1889ءسیزارے مکاری کا فریسکو

عوامی تقریر کو عمومًا رسمی، بالمُشافہ کسی ایک شخص کی گویائی تصور کی کی جاتی ہے۔ مقرر کے رو بہ رو سامعین کا مجمع ہوتا ہے۔[1]

یہ پیشکش کے نزدیک ہے مگر پیش کش تجارتی سرگرمیوں میں زیادہ مستعمل ہے۔

مزید دیکھیے

  • حاضرین کا رد عمل
  • عوامی تقریر کا کالج
  • ہجوم کا استحصال
  • بحث
  • فصاحت
  • تقاریر کی فہرست
  • عوامی مقرر
  • لفاظی
  • تقریرنویس
  • اسپیکرز بیورو
  • موضوعاتی تعبیر
  • ٹوسٹ ماسٹرز انٹرنینشنل

حوالہ جات

  1. General Purposes of Speaking. 2012books.lardbucket.org. Retrieved 2016-11-04.سانچہ:ISBN needed
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.