ہیتھرو ایئرپورٹ

ہیتھرو ایئرپورٹ (انگریزی: Heathrow Airport) جسے عام طور پر لندن ہیتھرو (انگریزی: London Heathrow) [1] (آئی اے ٹی اے: LHR، آئی سی اے او: EGLL) کہا جاتا ہے، لندن، مملکت متحدہ میں ایک اہم بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ ہیتھرو مرکزی لندن سے 14 میل (23 کلومیٹر) مغرب میں واقع ہے۔

ہیتھرو ایئرپورٹ
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی
مالک ہیتھرو ایئر پورٹ ہولڈنگز
عامل ہیتھرو ایئرپورٹ لمیٹڈ
خدمت لندن، انگلستان
محل وقوع لانگفورڈ، لندن بورو ہلنگٹن بورو، لندن
مرکز برائے برٹش ائیرویز
فوکس شہر برائے ورجن اٹلانٹک ائیرویز
بلندی سطح سمندر سے 83 فٹ / 25 میٹر
متناسقات 51°28′39″N 000°27′41″W
ویب سائٹ www.heathrow.com
نقشہ
LHR
LHR
LHR
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
09L/27R 3,902 12,802 اسفالٹ
09R/27L 3,660 12,008 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر 80,102,017
مسافر تبدیلی 17-18 2.7%
ہوائی جہاز نقل و حرکت 480,339
نقل و حرکت تبدیلی 17-18 0.9%
Sources:
Statistics from the UK Civil Aviation Authority

حوالہ جات

  1. "London Heathrow – EGLL"۔ NATS Aeronautical Information Service۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2011۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.