قلبی رئوی احیاء

دل / قلب کی دھڑکن کے رک جا نے (cardiac arrest) کے بعد فوراً جو علاج کیا جاتا ہے اسے قلبی رئوی احیاء کہتے ہیں، انگریزی میں اس کو cardio pulmonary resuscitation اور اس کا اختصار اوائل الکلمات کی مناسبت سے CPR کیا جاتا ہے۔

جاپان کے ایک ریلوے اسٹیشن پر موجود ایک AED مشین جسے استعمال کرنے کا طریقہ جاپانی، کورین انگریزی اور چینی زبانوں میں درج ہے۔ ریلوے اسٹیشن کا عملہ بھی اسکے استعمال کی تربیت رکھتا ہے۔
بالائی شکل میں قلبی رئوی احیاء (CPR) مہیا کیا جارہا ہے جبکہ ذیلی شکل خودکار مزیل رجفان خارجی (automated external defibrillator) کا ایک نمونہ دکھایا گیا ہے جسے مختصراً AED کہتے ہیں۔
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
آئی سی ڈی-10 I46.
آئی سی ڈی-9 427.5
  • یہ دو مرحلوں میں کیا جاتا ہے یعنی
  1. بنیادی حیاتی امداد (BLS)
  2. متقدم قلبی حیاتی امداد (ACLS)

مزید دیکھیے

بیرونی ربط

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.