قصر شقوبیہ

قصر شقوبیہ (ہسپانوی Alcázar de Segovia، انگریزی زبان Alcázar of Segovia (literally، Segovia Castle) اسپین کے پرانے شہر شقوبیہ میں واقع ایک قلعہ ہے۔ ​​دو دریاؤں کے سنگم پر ایک بڑی سی چوٹی کی گردن پر یہ قلعہ بنا ہوا ہے۔ یہ قلعہ گردناما پہاڑی پر واقع ہے۔ یہ قلعہ جہاز کے ظاہری شباہت کے سبب پورے ہسپانیہ میں منفرد ہے۔ یہ شروع میں قلعہ تھا لیکن بعد میں اسے شاہی عدالت اور جیل کے طور پر استعمال کیا جانے لگا۔ اس کے بعد میں یہ کالج اور فوجی اکیڈمی بنا دیا گیا۔ آج کل یہ ایک عجائب گھر ہے۔ یہ وولٹ ڈزنی کے سنڈریلا قلعہ (Cinderella Castle) کی تخیلاتی صورت گری میں ایک اہم موجب بنا ہے۔[1]

قصر شقوبیہ
شقوبیہ، قشتالہ اور لیون
قصر شقوبیہ

مختصر تاریخی پس منظر

Tower of John II of Castile

سپین کے باقی قلعوں کی طرح یہ بھی قلعہ کے طور پر عربوں کی طرف سے شروع کیا گیا تھا۔ حالانکہ اس کی شروعات ایک رومن قلعہ کے طور پر ہوئی تھی۔ 1120 قبل مسیح قلعہ کے بارے میں سب سے پہلا تذکرہ ملا ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کے ذرائع سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے رومن سلطنت کے وقت ایک قلعہ کے طور پر استعمال کیا گیا تھا۔[2]

آگے پڑھیں

  • Stephen Haliczer (دسمبر 1976)، "Political Opposition and Collective Violence in Segovia, 1475–1520"، The Journal of Modern History (4): 1–35، جے سٹور 1877303، ڈی او آئی:10.1086/241530

حوالہ جات

  1. Martin Meade، "Gazetteer & Reference: Spain & Portugal"، Castles: A History and Guide، Blandford Press، صفحہ 171، آئی ایس بی این 0-7137-1100-0
  2. "The Castle of Segovia"، The Illustrated Magazine of Art (2): 96–98، جے سٹور 20537904

خارجی روابط

ویکیمیڈیا العام پر قصر شقوبیہ سے متعلقہ وسیط

ماخذ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.